کارزارِ دعا
الموسم ١
S١ E١ · ٢٨ يوليو ٢٠٢٥
1 قسط الحلقة ١
S١ E٢ · ٢٩ يوليو ٢٠٢٥
2 قسط الحلقة ٢
S١ E٣ · ٣٠ يوليو ٢٠٢٥
3 قسط الحلقة ٣
S١ E٤ · ٣١ يوليو ٢٠٢٥
4 قسط الحلقة ٤
S١ E٥ · ١ أغسطس ٢٠٢٥
5 قسط الحلقة ٥
S١ E٦ · ٢ أغسطس ٢٠٢٥
6 قسط الحلقة ٦
S١ E٧ · ٤ أغسطس ٢٠٢٥
7 قسط الحلقة ٧
S١ E٨ · ٥ أغسطس ٢٠٢٥
8 قسط الحلقة ٨
S١ E٩ · ٦ أغسطس ٢٠٢٥
9 قسط الحلقة ٩
S١ E١٠ · ٧ أغسطس ٢٠٢٥
10 قسط الحلقة ١٠
S١ E١١ · ٨ أغسطس ٢٠٢٥
11 قسط الحلقة ١١
S١ E١٢ · ٩ أغسطس ٢٠٢٥
12 قسط الحلقة ١٢
S١ E١٣ · ١٠ أغسطس ٢٠٢٥
13 قسط الحلقة ١٣
S١ E١٤ · ١١ أغسطس ٢٠٢٥
14 قسط الحلقة ١٤
S١ E١٥ · ١٢ أغسطس ٢٠٢٥
15 قسط الحلقة ١٥
S١ E١٦ · ١٣ أغسطس ٢٠٢٥
16 قسط الحلقة ١٦
١٦ حلقةً في الموسم ١
بعض التفاصيل مصدرها TheTVDB.
کارزارِ دعا ایک لازوال محبت کی کہانی ہے، دو ایسے لوگوں کی جو ایک دوسرے سے بے پناہ محبت کرتے ہیں، مگر سازشوں اور تقدیر کے انوکھے موڑ انہیں بار بار ایک دوسرے سے جدا کر دیتے ہیں۔ ہر آزمائش کے باوجود، ان کی محبت کمزور نہیں پڑتی — بلکہ ہر بار انہیں ایک دوسرے کی طرف کھینچ لاتی ہے۔ رازی ایک نیک دل اور مخلص نوجوان ہے جو اپنے چچا اور چچی کے ساتھ رہتا ہے۔ ان کی بیٹی تنو، رازی سے شدید محبت کرتی ہے اور اپنی زندگی اسی کے ساتھ گزارنے کا خواب دیکھتی ہے۔ اگرچہ دونوں کی شادی ہو چکی ہے، مگر خاندان کی خواہش ہے کہ رازی مالی طور پر مستحکم ہو جائے تب جا کر رسمی رخصتی اور ولیمہ ہو۔ مگر حالات اس وقت پلٹا کھاتے ہیں جب رازی کے مخالف لوگ اس کی زندگی برباد کرنے کی سازش کرتے ہیں۔ ان کی سازش کے نتیجے میں رازی کو اپنے ہی گھر سے نکلنے پر مجبور ہونا پڑتا ہے۔ وہ دل شکستہ اور تنہا رہ جاتا ہے۔ زندگی کے اس نئے، کٹھن مرحلے میں، اسے ایک کے بعد ایک امتحان کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ کیا رازی اپنی منزل تک پہنچ پائے گا؟ تنو کا کیا ہوگا جب رازی گھر چھوڑ دے گا؟ کیا رازی کے دشمن کامیاب ہوں گے یا محبت غالب آئے گی؟
أين تشاهده
غير متاح للبث
غير متاح على أي خدمة بث في الولايات المتحدة، ولا للتأجير.
تقييمك
مراجعتك
طاقم التمثيل
٤ أشخاص
المدة الإجمالية ٥h ٤m · مدة الحلقة ١٩ دقيقة · البلد باكستان
معلومات المسلسل
أول عرض
٢٨ يوليو ٢٠٢٥
الحلقة الأخيرة
١٣ أغسطس ٢٠٢٥
الحالة
منتهٍ
الشبكة
Geo TV
البلد
باكستان
مدة الحلقة
١٩ دقيقة
المدة الإجمالية
٥h ٤m
اللغة الأصلية
الأوردية
الإنتاج
7th Sky Entertainment
إنتاج
إذا أحببت کارزارِ دعا
أعمال تشترك معه في الأنواع والمواضيع وطاقم التمثيل والعمل.
بعض التفاصيل مصدرها TheTVDB.